گوگل سرچ انجن نے ہوم پیج پر عبدالستار ایدھی کانام ، تاریخ پیدائش ، وفات پر مشتمل خصوصی آئیکون جا ری کر دیا
گوگل سرچ
انجن نے اپنے ہوم پیج پر عبدالستار ایدھی کانام ، تاریخ پیدائش اور وفات پر مشتمل
خصوصی آئیکون جا ری کر دیا۔ اس آئیکون پر کلک کرنے سے عبدالستار ایدھی کی نایاب
تصاویر ، ان کے 10مشہور اقوال ، ایدھی فاﺅنڈیشن
کے فیس بک پیچ ، ویب سائٹ کا لنک اور عبدالستار ایدھی کی سوانح حیات کا مکمل
انسائیکلوپیڈیا بھی سامنے آجاتا ہے، جس میں عبدالستار ایدھی کہاں پیدا ہوئے ، ابتدائی زندگی
کہاں گزری ، خیراتی اور فلاحی کاموں کی ابتداءکیسے کی ، اور ان کو اب تک کتنے قومی
اور بین الاقوامی ایوارڈز مل چکے ہیں سمیت تمام تر تفصیلات شامل ہیں ۔
Faizan Faizi
0 comments :
Post a Comment