دنیا اپنی منزل کی راہ پر گامزن ہے جس کا اختتام اللہ کے علم میں ہے لیکن یہ ایک دستور ہے
ایک طریقہ ہے کہ یہاں پر جو بھی آتا ہے وہ جانے کا پیغام ساتھ لے کر آتا ہے۔ جانے والے
تو چلے جاتے ہیں لیکن پیچھے رہ جانے والوں کے دلوں کو غم دے جاتے ہیں ۔ اس سے انکار نہیں
کہ یہ غم کی گھڑی سہنا بہت مشکل ہوتی ہے،
بہت ہی معزز اورقابلِ احترام دوست "ندیم عباس" قضائے الہی سے وفات پاگئے ہیں

اللہ تعالی ان کی بخشش و مغفرت فرمائیں
اور انکو جنت الفردوس میں عظیم مقام عطا فرمائے
اللہ تعالی ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطافرمانا
اللہ تعالی ان کے سب کبیرہ صغیرہ گناہ کو اس کی مغفرت میں بدل دینا
اللہ اِن کی مغفرت فرمانا۔ قبر کی سختیوں سے دور رکھنا
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ اِن پر اپنی بے شمار رحمتیں نازل فرمائے ۔آمین
اللہ تعالیٰ بے باک جی کے ماموں کو اپنے جوارِ رحمت میں اعلی جگہ عطا فرمائے ۔آمین
اللہ اِن کو جنت کے اعلی باغوں میں سے ایک اعلی باغ نصیب فرمائے۔
یا رب العالمین اِن کی قبر کو ایک محل کی طرح وسیع کر دینا
یا رب العالمین اِن کو قبر کے عذاب سے دور رکھنا
یار رب العالمین اِن کی قبر کو اپنے نور سے روشن کر دینا
یا رب العالمین انت غفار۔ انت ستار ۔انت غفور انت الرحیم انت الرحمن
یا رب العالمین تجھے تیری غفورالرحیمی کا واسطہ
بے باک جی کے ماموں کی سب خطاؤں کی بخشش فرمانا

آمین ثم آمین۔ یا رب العالمین
0 comments :
Post a Comment